ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ جلیلی کل شام کے وزیر اعظم سے ملاقات میں شام کو اہم اسلامی ملک قراردیتے ہوئے شامی حکومت اور عوام کے ساتھ تعاون کو اسلامی ، انسانی اور اخلاقی ذمہ داری قراردیا۔
.......
/169